ْفیصل مسجد کی 700 ایکڑ اراضی پر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا قبضہ ہے
‘ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی ہدایت کے باوجود انتظامیہ نے فیصل مسجد کا احاطہ خالی نہیں کیا، وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
پیر 15 جنوری 2018 18:47
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شیخ روحیل اصغر کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ فیصل مسجد کی تزئین و مرمت کا کام سی ڈی اے کا ہے، مسجد کے علاوہ دیگر عمارتیں اسلامی یونیورسٹی کے پاس ہیں۔
سی ڈی اے نے اسلامی یونیورسٹی کو 700 ایکڑ اراضی الاٹ کر رکھی ہے، اس کے باوجود انتظامیہ نے فیصل مسجد کے احاطہ میں زبردستی قبضہ کر رکھا ہے، یہ معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں زیر بحث آیا اور کمیٹی نے یونیورسٹی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ فیصل مسجد کے احاطہ کو خالی کردیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.