جنوری کو اسلام آباد میںغیر معینہ مدت تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کر کے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جا ئے گا۔کاشف چوہدری
پیر 15 جنوری 2018 20:21
(جاری ہے)
اس بل کے منصفانہ نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ 18 سالوں میں ہزاروں تاجروں کا معاشی قتل ہو چکا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے سُپر مارکیٹ تاجر یو نین کے نو منتخب سدر شہزاد شبیر عباسی ،جنرل سیکرٹری محمد حُسین اور سنیئر نائب صدر ثاقب عباسی کو الیکشن میں کا میابی پر مبارکباد دیتے ہو ئے کیا ۔
محمد کاشف چوہدری نے کہامسلم لیگ نون کی حکومت تاجروں کے نمائندہ حکومت ہونے کا دعویٰ کرتی ہے مگر اسلام آباد کے تاجروں سے کیا گیا وعدہ پورا کرنے سے قاصر ہے کیونکہ حکومت میں بیٹھے طاقتور پلازہ مالکان اس قانون کو پاس نہیں ہونے دے رہے ۔ مگر اب ایسانہیں ہونے دینگے۔منصفانہ قانون اسلام آباد کے تاجروں کا بنیادی حق ہے۔ کیونکہ مالک جائیداد ذاتی ضرورت کو بنیاد بنا کر عدالتوں سے دکانیں خالی کروا کر من مانے کرایوں پر لگا دیتے ہیں جس سے مارکیٹ میں مہنگائی کا ایک طوفان کھڑا ہو رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.