قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں مایوس کن کار کر دگی پر سوال اٹھنے لگے
لگاتار تین میچز میں قومی ٹیم کی شکست نے اس کی کارگردگی اور سرفراز کی کپتانی پر سوال کرنے شروع کر دیئے
پیر 15 جنوری 2018 21:50
(جاری ہے)
گزشتہ تین میچز میں اگر بیٹسمینوں کی کارگردگی کے اعداد و شمار دیکھیں تو اظہر علی نے 3 میچز میں صرف 12 رنز بنائے ، فخر زمان کی2 میچز میں84 رنز ہیں۔
امام الحق ایک میچ کھیل کر صرف 2 رنز ہی اسکور کر سکے۔مڈل آرڈر کی بات کی جائے تو بابر اعظم کی کارگردگی کچھ خاص نہیں رہی انہوں نے تین میچز میں18 رنز بنائے ہیں جبکہ محمد حفیظ نے 61 اور شعیب ملک نے 43 رنز بنائے ہیں۔ٹیم کے قائد سرفراز احمد کی کارگردکی پر ایک اورسوال یہ بھی کھڑا ہو رہا ہے کہ سوائے سری لنکا سے کھیلے گئے چمپئن ٹرافی کے میچ میں سرفراز احمد کی بیٹنگ کوئی خاص نہیں رہی اور نیوزی لینڈ سے جاری سیریز کی3 میچز میں صرف 28 رنز بناسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.