سندھ میں سوائن فلو یا ’’ایچ 1 این 1 ‘‘وائرس سے کوئی خطرہ نہیں، وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو
اس کے باوجود حکومت سندھ نے صورت حال سے نمٹنے کی تیاری کر رکھی ہے ۔ سندھ میں سوائن فلو کی وجہ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی ہے
پیر 15 جنوری 2018 22:07
(جاری ہے)
ہم ان افراد کے گھروں میں گئے تو پتہ چلا کہ ان کی موت سوائن فلو سے نہیں ہوئی ہے ۔
ایک خاتون کینسر کی مریض تھیں جبکہ دوسرا مریض بھی کسی دوسری وجہ سے ہلاک ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ویکسین موجود ہے ۔ اگرچہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا یہ ہے کہ سوائن فلو میں اینٹی وائرل دوائیں کارگر نہیں ہوتی ہیں ۔ اس وائرس کی وجہ سے نمونیا اور دیگر پیچییدگیاں ہوتی ہیں ۔ سندھ حکومت علاج کے لیے تیار ہے ۔ کنٹرول روم بھی قائم کر دیا گیا ہے ۔ لیکن فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ ایم کیو ایم کے سید قمر عباس رضوی کے توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر ماحولیات محمد علی ملکانی نے کہا کہ حکومت سندھ نے کسی کو بھی پرانی بیٹریز ری سائیکل کرنے کی اجازت نہیں دی ہے ۔ کراچی کے علاقے عثمانیہ مہاجر کالونی میں ری سائیکلنگ کا یہ کام ہو رہا ہے ۔ حکومت اس کے خلاف سخت کارروائی کرے گی ۔ ایم کیو ایم کے رکن کامران اختر کے توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر تعلیم نے جام مہتاب حسین ڈاہر نے کہا کہ اسکولز کو بہتر طور پر چلانے کے لیے کئی اسکولز کو ایک بلڈنگ میں ضم کر دیا جاتا ہے ۔ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں رعنا لیاقت اسکول میں چار اسکولز کو ضم کر دیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.