فلم پدماوت اور سنجے لیلا بھنسالی کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں
اشتعال انگیز ہندو انتہا پسندوں نے فلم پدماوت کا غصہ اسکول پر اتارتے ہوئے ہنگامہ مچایا اور اسکول میں توڑ پھوڑ کی، طالبعلم زخمی
بدھ 17 جنوری 2018 16:27
(جاری ہے)
پہلا اعتراض فلم میں رانی پدمنی کے کردار پر ہے، انتہا پسندوں کا کہنا ہے کہ فلم میں رانی پدمنی کے کردار کو حقیقت کے برعکس دکھایا گیا ہے اوران کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ہے جب کہ دوسرا اعتراض فلم کے مقبول ترین گیتگھومر پر اٹھایا گیا ہے۔
اس حوالے سے انتہا پسندوں کی رائے ہے کہ راجستھان میں رانیاں گھومر نہیں کرتیں لہذا اس گانے کو فلم سے نکالا جائے۔یہ اعتراض اتنی زیادہ شدت اختیار کرگیا ہے کہ مدھیہ پردیش کے شہر رتلام کے سینٹ پول کانونٹ اسکول میں فنکشن کے دوران جب ننھی طالباں نے اس گانے پر پرفارم کیا تو ہندو انتہا پسندجماعت شیری راجپوت کرنی سینا سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسکول پر حملہ کردیا اور اسکول میں توڑ پھوڑ مچائی۔ اسکول انتظامیہ کی جانب سے اطلاع کرنے پر پولیس فورا اسکول پہنچی اور مشتعل مظاہرین کو منتشر کیا، تاہم اس واقعے میں ایک طالبعلم زخمی ہوگیا جسے طبی امداد فراہم کردی گئی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.