ملک دشمنوں کو ہر محاذ پر شکست دینے کیلئے ہم سب کو ہر محاذ پر قومی یکجہتی ، باہمی ہم آہنگی اور اجتماعی سوچ و فکر کا مظاہرہ کرناہو گا‘رفیق رجوانہ
ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور آج ہم پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ ملک میں زندگی گزار رہے ہیں‘گورنر پنجاب
بدھ 17 جنوری 2018 23:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے حوالے سے فاٹا کے عوام کی قربانیاں لائق تحسین ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم سب نے ہی اسے مل کر سنوارنا ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ موجودہ حکومت کے بنیادی مقاصد صرف اور صرف عوام کی ترقی اور خوشحالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں شروع کیے گئے میگاپراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری ہے جس کی جلد تکمیل سے یقینا عوام کی زندگی میں انقلاب برپا ہوگا۔ گورنر نے کہا کہ حکومت عوام کو درپیش بنیادی مسائل تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں کی ترقی کے لئے ہر ممکن وسائل کو یقینی بنارہی ہے۔ اس موقع پر وفد نے گورنر پنجاب کو انہیں درپیش مختلف مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ۔ گورنر نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ وفد نے گورنر پنجاب کو خیبر پختون خواہ آنے کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.