13ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کی ریکی کیلئے ٹیم آئندہ ہفتے روانہ ہوگی
جمعرات 18 جنوری 2018 17:01
(جاری ہے)
ٹی ڈی سی پی کے مطابق فروری2018ء میں منعقد ہونے والی اس ریلی کے لیے 470کلومیٹر کاٹریک بنانے کی تجویز دی گئی ہے تاہم اسے کم کرکے 450کلومیٹر کرنے کے زیادہ امکانات ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ13ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے لیے یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ اسے دومرحلوں میں مکمل کیا جائے، ایک روز پری پیڈ اور دوسرے روز سٹاک گاڑیوں کی دوڑ کے علاوہ ریس کے ٹریک کوبہاولپور کے علاوہ نزدیکی اضلاع تک پھیلانے کا پروگرام بھی ہے تاہم ٹریک کی لمبائی اوراسے کن علاقوں سے گزارنا ہے کافیصلہ چند روز میں ہوجائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.