پاکستان نیشنل کورین ایمبیڈر تائیکو انڈوچیمپئن شپ
پاکستانی نوجوان طالب علم عمار اشفاق نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا پاکستان ایسوسی ایشن دبئی سپورٹس کمیٹی کا خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب کا انعقاد
جمعرات 18 جنوری 2018 19:53
(جاری ہے)
اس کامیابی پر عمار اشفاق کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی سپورٹس کمیٹی نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔
تقریب کے دوران عمار اشفاق کے کوچ نادر خان نے کہا کہ سات آٹھ ماہ کے قلیل عرصہ میں عمار نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے بہترین پرفارمنس دی ہے جو لائق تحسین و آفرین ہے۔ پاکستان ایسوسیا یشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام اور ڈائریکٹر سپورٹس زاہد حسین نے بھی عمار اشفاق کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ سپورٹس کمیٹی کے والنٹیئرز کو اعزاز سرٹیفکیٹس بھی دئیے گئے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.