معروف تاجرشہزاد ناتھا،مشوانی اور تنولی برادری کاپیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 جنوری 2018 16:42
(جاری ہے)
اس موقع پرمشوانی اور تنولی برادری نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔
تاہم آج پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی اور نثارکھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مشوانی اور تنولی برادری نے باضابطہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے ان کی پارٹی میں شمولیت کاخیرمقدم کیاہے۔پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ جلد کراچی اور سندھ کی مزیدمعروف سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلا کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.