دپیکا کی فلم پدماوات کی ریلیز پر ہندو انتہا پسند سڑکوں پر آگئے ، سینمائوں پر حملے توڑ پھوڑ
راجپوتوں کے ایک مخصوص گروپ شری راجپوت کرنی سینا فلم کی ریلیز سے متعلق عدالتی فیصلے کیخلاف بھی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے
جمعہ 19 جنوری 2018 20:03
(جاری ہے)
سکھ دیو سنگھ نے مزید کہا کہ ان کی جانب سے پہلے ہی خط وزیراعظم نریندر مودی کو بھیجا جاچکا ہے اور ان کی بہت جلد بھارتی صدر سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
راجپوت کرنی سینا کے راجستھان کے سربراہ ماہی پال سنگھ نے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلم کی ریلیز کیخلاف تمام راجپوت سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں گے اور اس حوالے سے سنیما مالکان بھی ان کی حمایت کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاہم فلم کی ریلیز کے بعد کسی قسم کا امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو حکومت ، عدالت اور فلمی تنظیم سی بی ایف سی اسکی ذمے دار ہوگی۔فلم پدماوتی رواں ماہ پچیس جنوری کو ریلیز ہورہی ہے اور فلم میں دپیکا پاڈوکون نے پدماوتی کا کردار نبھایا ہے جبکہ ان کے مقابل رنویر سنگھ نے علاو الدین خلجی کا کردار نبھایا ہے جبکہ شاہد کپور اس میں مہاروال سنگھ کا کردار نبھار ہے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.