دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے ،گورنراقبال ظفرجھگڑا
جمعہ 19 جنوری 2018 21:52
(جاری ہے)
گورنر نے اس ضمن میں دل جان فاؤنڈیشن کے عزم اور حوصلے کوبھی سراہا۔ گورنرنے کچھ عرصہ قبل لکی مروت کے فٹبال گراؤنڈ میں خودکش حملے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے افراد کی دیکھ بھال کرنے پر بھی دل جان فاؤنڈیشن کے کردار کو سراہا اورکہاکہ 110 متاثرین کی مدد کرنا بھی آسان ذمہ داری نہیں ہے۔
انہوں نے فلاحی سرگرمیاں جاری رکھنے کے سلسلے میں فاؤنڈیشن کی ہرممکن مدد کایقین دلایا۔ گورنرنے مخیرحضرات پرزوردیا کہ وہ بھی ادارے کی مدد جاری رکھیں۔ انہوں نے فاؤنڈیشن کیلئے دس لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان بھی کیا۔ قبل ازیں دل جان خان نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے ادارے کی کامیابیوں پرروشنی ڈالی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.