تاجر برادری کا معیشت کی ترقی میں اہم کردار ہے، موجودہ جمہوری حکومت تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے،
تاجر برادری کے دیرینہ مسائل کو جلد حل کیا جائے گا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی انجمن تاجران اسلام آباد کے وفد سے گفتگو
جمعہ 19 جنوری 2018 22:13
(جاری ہے)
وزیراعظم نے وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو ہدایت کی کہ وہ اسلام آباد کی تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے قانون سازی کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات لیں۔
وزیراعظم نے اسلام آباد میں تجارتی مراکز کے دیگر مسائل کے حل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی بھی ہدایت کی۔ انجمن تاجران اسلام آباد کے وفد نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ تاجر برادری کا معیشت کی ترقی میں اہم کردار ہے اور تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ کیلئے موجودہ جمہوری حکومت پرعزم ہے۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد بھی موجود تھے۔ انجمن تاجران کے وفد میں صدر محمد اجمل بلوچ، اصغر عباسی، خالد محمود چوہدری، محمد عرفان چوہدری، عماد بن عارف، شہزاد عباس، عبدالرحمن صدیقی، سردار طاہر، امان اللہ چیمہ، کامران علی شاہ، محمد اسلم خان، اختر حسین عباسی، اویس محمود، ذوالفقار احمد، محمود یوسف، وقاص گجر، ظفر اقبال گجر، عابد خان، سیّد الطاف شاہ، آصف محمود، محمد افسر خان، شاہد محمود، سعید اللہ خان، نذر عباسی، دلدار عباسی، نذیر اعوان، چوہدری ریاست اور زاہد ستی شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.