ایبٹ آباد کی یونین کونسل کیہال سے ممبر ضلع کونسل کیلئے متفقہ امیدوار کا فیصلہ نہیں ہو سکا
ہفتہ 20 جنوری 2018 12:12
(جاری ہے)
ایبٹ آباد کی یونین کونسل کیہال میں ممبر ضلع کونسل کیلئے متفقہ امیدوار لانے کیلئے گذشتہ روز گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں کیہال سے امیدواروں ساجد اعوان، لیاقت مغل، عمیر انور، یونس عباسی، سعید احمد سمیت دیگر نے شرکت کی۔
جرگہ میں مولانا الطاف الرحمن اور ملک سجاد نے بھی شرکت کی۔ ممبر تحصیل کونسل عادل عباسی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کیہال سے اپنا امیدوار لائے گی اور کیہال سے مسلم لیگ (ن) کا ہی امیدوار کامیاب ہو گا۔ جرگہ میں تمام امیدواروں نے خطاب کرتے ہوئے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔ گرینڈ جرگہ بغیر کسی نتیجہ کے امیدواروں اور دیگر افراد کی تقریروں کے بعد ختم ہو گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.