آزاد جموں و کشمیر عدالت العالیہ نے پریس فائونڈیشن کے خلاف 2 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا
دونوں مقدمات میں فائونڈیشن کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو کسی بھی ریلیف کا حقدار قرار نہیں دیا گیا
ہفتہ 20 جنوری 2018 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے فائونڈیشن رولز کے مطابق کمیٹی کے سامنے اپیل کا حق بھی استعمال نہیں کیا ۔ اعزازی نامہ نگاری قانون کے مطابق ممبر شپ کی اہلیت نہیں ۔
صحافت کے دعویداروں کو اگر ان کے اپنے اخبارات مستقل کارڈ جاری نہیں کرتے تو فائونڈیشن انہیں رکنیت نہیں دے سکتی ۔ درخواست گزار فائونڈیشن سے نہیں بلکہ اس اخبار کے متاثرہ شخص کی تعریف میں آتے ہیں جس نے 10 سال بعد بھی انہیں اعزازی کارڈ دے رکھا ہے ۔ عدالت نے مؤقف تسلیم کرتے ہوئے درخواست گزار کو کسی داد رسی کا مستحق قرار نہ دیتے ہوئے فیصلہ سنا دیا ہے ۔ آزاد کشمیر بھر کے صحافیوں نے عدالتی فیصلہ کو سراہا ہے اور اسے آزاد کشمیر میں معیاری صحافت کے فروغ اور بیگار کیمپ کے خاتمہ میں اہم سنگ میل قرار دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.