محمد نواز شریف کے جلسہ سے خطاب سے قبل عوام کا جوش وجذبہ دیدنی ،پنجرے میں بند زندہ شیر عوام کی توجہ کا مرکز بنا رہا
ہفتہ 20 جنوری 2018 18:46
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز ہری پور میں نواز شریف کے جلسہ میں شرکت کیلئے ہزارہ کے مختلف اضلاع ایبٹ آباد،مانسہرہ،بٹگرام ،تورغر اورکوہستان سے لیگی کارکنوں کے بڑے قافلے مقامی قائدین کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچے۔
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلسہ گاہ آمد کے موقع پر عوام نے وزیراعظم نواز شریف اور دیکھو دیکھو کون آیا ’’شیر آیا‘‘’’شیرآیا‘‘کے نعرے لگائے۔مقامی کارکنوں کی جانب سے جلسہ گاہ میں لایا گیا پنجرے میں بند شیر عوام کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔جلسہ گاہ میں رکھی گئیں 30ہزار سے زائد کرسیاں کم پڑ گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.