کھیلوں میں سیاسی مداخلت اور دھڑے بندی کا معاملہ
وزیراعظم کا اسپورٹس فیڈریشنز کا اجلاس طلب کرنیکا فیصلہ، پاکستان سپورٹس بورڈ کو آئندہ ماہ تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو اسلام آباد میں اکٹھے کرنے کی ہدایت
ہفتہ 20 جنوری 2018 19:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اجلاس طلب کر نے کا مقصد اسپورٹس فیڈریشنز میں سے سیاست اور دھڑے بندی کا خاتمہ ہے، اجلاس میں کھیلوں کی بہتری کے حوالے سے بھی سفارشات تیار کی جائیں گی، اس ضمن میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ نے تصدیق کی کہ وزیر اعظم نے آئندہ ماہ کے دوسرے ہفتے میں سپورٹس فیڈریشنز کا اجلاس طلب کیا ہے ، وزیراعظم اسپورٹس فیڈریشن کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
ریاض پیرزادہ نے کہاکہ اسپورٹس فیڈریشنز کو ڈھیل دیں تو پارٹیز بن جاتے ہیں ،وزیراعظم اسپورٹس فیڈریشنز کے عہدیداران سے خود ملیں گے تاکہ کھیلوں کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائیں جا سکے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.