امریکہ ،برطانیہ سمیت دنیا کے 24 ممالک کو سیاحتی ویزوں کے اجراء کی پالیسی مرتب
غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان آمد پر 30 دن کا (آن آرائیول) سیاحتی ویزہ جاری کیا جائے گا ،ذرائع
اتوار 21 جنوری 2018 18:00
(جاری ہے)
سیاحتی ویزہ پالیسی کی تفصیلات کے حوالے سے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے مینجنگ ڈائریکٹر چوہدری عبدالغفور خان(آج ) پیر کو راولپنڈی میں اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں سیاحتی ویزہ کی جزئیات و تفصیلات بتائی جائیں گی ۔
پی ٹی ڈی سی ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن نے غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان آمد پر 30 دن کے (آن آرائیول) سیاحتی ویزے کے اجراء کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں تاکہ ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو تقویت مل سکے ۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.