سوات کے عوام اب کسی کے شعبدہ بازیوںمیںنہیںآئینگی ،امیرمقام
اتوار 21 جنوری 2018 18:50
(جاری ہے)
اس موقع پریونین کونسل تیرات کے ضلعی کونسلرمیاںشجاعت علی، PK-85سابق امیدوارمیاںشاہدعلی،قومی اسمبلی کے سابق امیدوارمیاںسردارعلی،ڈاکٹرشیبرمیاں،فراموش،تحصیل کونسلرتیرات حاجی شبیراحمداورویلج کونسلرشگئی شاگرام فریداحمدنے اپنے ہزاروںساتھیوںسمیت پاکستان مسلم لیگ(ن)میںشمولیت اختیارکی اورقائدمحمد نواز شریف اورانجینئرامیرمقام کی قیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکیا۔
انجینئرامیرمقام نے کہاکہ خیبرپختونخوامیںاس مرتبہ عوام رجحان پاکستان مسلم لیگ(ن)کی طرف ہے،صوبے کے عوام نے سب کوآزمایامگرکسی نے بھی صوبے کی تعمیروترقی کیلئے کوئی کام نہیںکیا۔انہوںنے کہاکہ ہریپورکے جلسے میںعوام کے سمندرنے اپنے قائد کاوالہانہ استقبال کیااورجلسے میںشرکت کی اسی طرح انشاء اللہ 4فروری کوپشاورمیںکریںگے۔وزیراعظم کے مشیرنے کہاکہ مشکل کی ہرگھڑی میںجان کی پرواہ کئے بغیرملاکنڈڈویژن کے عوام کاساتھ دیاہے اورآئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیںکروںگا۔انہوںنے پارٹی میںشامل ہونیوالوںکومبارکباددیتے ہوئے کہاکہ پارٹی میںشامل ہونیوالے کسی اثاثے سے کم نہیں،جن خاندانوںنے ہمارے ساتھ شمولیت اختیارکی ہے انکے شامل ہونے سے پارٹی حلقہ این ای30اورPK-85میںمزید مستحکم ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.