ّّّّّّّّّّّّّّّّّّّّّّ گلگت بلتستان سکائوٹس نے سعدیہ خان سکی کپ 2018 جیت لیا
اتوار 21 جنوری 2018 20:21
(جاری ہے)
میری خواہش ہے کہ سکی فیڈریشن آف پاکستان ملک کے دیگر علاقوں کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو بھی سکی کی سہولیات فراہم کرے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ قابل ذکر بات ہے کہ سکی فیڈریشن آف پاکستان رتو اور مالم جبہ کے بچوں کے لیے ایک سکی سکول قائم کر رہا ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس طرح کی سرگرمیوں سے ہمارے کھلاڑی پوری دنیا میں سکی کے مقابلوں میں بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔نلتر وادی میں ترقیاتی منصوبہ جات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نلتر وادی کو عالمی معیار کا ریزورٹ بنانا چاہتے ہیں ۔ تاہم پاک فضائیہ نے اس علاقے کے طلباء کو بہترین تعلیمی اور ووکیشنل تربیت فراہم کرنے کے لیے کئی منصوبے شروع کیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.