عدم اعتماد کی خبریں مسترد شدہ طبقے کی ذہنی اختراع ہے،اشرف صدا
2020 میں عوام کی طاقت سے حفیظ الرحمن دوبارہ وزیر اعلیٰ بنیں گے، ترجمان حکومت
اتوار 21 جنوری 2018 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ تمام سازشی عناصر کسی غلط فہمی میں نہ رہے،ہمیں اچھی طرح علم ہے کہ عدم اعتماد کی بے بنیاد خبریں کس کے اشارے پر اور کیوں پھیلائی جا رہی ہیں، ہم انہیں بتا دینا چاہتے ہیں کہ حفیظ الرحمن اور مسلم لیگ ’’ن‘‘ مضبوط وفاق و مستحکم گلگت بلتستان ، سی پیک اور پائیدار امن کی ضمانت ہے،منفی اور انتشار پسند سوچوں کو اپنی شکست برداشت نہیں ہو رہی ہے لیکن انہیں کم از کم 2025 تک نہ چاہتے ہوئے بھی صبر کا دامن تھامے رکھنا ہوگا،پائیدار امن اور وطویل و قلیل مدتی حکمت عملی کے طفیل گلگت بلتستان ترقی کی شاہرائوں پر گامزن ہوچکا ہے، ہم کسی کو بھی کسی بھی قیمت پر ترقی کے عمل میں رکائوٹ پیدا نہیں کرنے دینگے۔
حفیظ الرحمن ایک فرد کا نہیں ایک نظریہ فکر اور عہد کا نام ہے، وزیر اعلیٰ اور ان کی ٹیم نے 3 سال کے قلیل مدت میں گلگت بلتستان کو پائیدار امن سمیت کھربوں روپے کے عظیم الشان ترقیاتی ترقی کے دور میں داخل کیا،2018 کے مرکزی انتخابات کے بعد گلگت بلتستان سے سازشی سیاست کرنے والوں کی سیاست بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے سنجیدہ اور مثبت سیاست کو فروغ دینے کی کوشش سے چند لوگ ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی حکومت عدم اعتماد کی خبروں کو سازشی عناصر کی خواہشات سے زیادہ سنجیدہ نہیں لیتی ہے۔ ہم عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کیلئے سرگرم عمل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.