پولیس افسران احکامات پر بروقت عمل درآمدکو یقینی بنائیں،آئی جی سندھ
اتوار 21 جنوری 2018 23:00
(جاری ہے)
آئی جی سندھ نے کہا کہ میڈیا سے رابطہ کو مزید مستحکم بنانے کے ساتھ ضلعی سطح پر سوشل میڈیا میکنزم تیار کیا جائے تاکہ عوامی مسائل سے زیادہ سے زیادہ آگاہی حاصل کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ اغواء برائے تاوان اور دیگر جرائم سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔انہوں نے کہا کہ ایس ایس پیز اپنے اسٹاف کا خیال رکھیں اورجرائم کے خلاف یقینی کامیابی کے لیئے تعلیم یافتہ اہلیت کے حامل ایس ایچ اوز کو پوسٹنگ دی جائے۔انہوں نے کہا کہ تمام ایس ایس پیز ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش خود مانیٹرکریں اور تمام اضلاع میں بلڈنگز کی مرمت,سی آر او اور آئی ٹی روم کی تیاری کے لیئے مختص کردہ فنڈ کے تحت انکی تعمیر کو یقینی بنایا جائے۔آئی جی نے مزید کہا کہ بلوچستان جانیوالے تمام روٹس پر نمایاں افرادی قوت سے مانیٹرنگ کو غیرمعمولی بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.