بھارت کے صدر نے نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے 20 اراکین کومعطل کردیا
میاں محمد ندیم پیر 22 جنوری 2018 10:57
(جاری ہے)
بھارت کی چند ریاستوں میں رکن اسمبلی ہوتے ہوئے سرکاری عہدہ رکھنا قانونی طور پر جائز ہے لیکن دارالحکومت نئی دہلی میں ایسا قانون موجود نہیں ہے۔
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے گزشتہ سال نامزد کردہ صدر رام ناتھ کویند نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے اراکین اسمبلی کو معطل کردیا۔یاد ہے کہ عام آدمی پارٹی نے 2015 کے انتخابات میں دہلی اسمبلی کی 70 نشستوں میں سے 67 میں کامیابی حاصل کی تھی جبکہ تین اراکین بی جے پی سے منتخب ہوئے تھے تاہم صدر کی جانب سے اس فیصلے کو عام آدمی پارٹی نے سیاسی فیصلہ قرار دیا۔اسمبلی کی رکنیت سے ہاتھ دھونے والے عام آدمی پارٹی کے رہنما اشوتوش کی جانب سے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا گیا کہ صدر کے احکامات غیر آئینی اور جمہوریت کے لیے خطرناک ہیں۔عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ معطل کیے گئے 20 اراکین دہلی سرکار میں پارلیمانی سیکرٹری کے طور پر کام کر رہے تھے لیکن وہ کسی قسم کی تنخواہ وصول نہیں کررہے تھے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.