غیرملکی فنڈنگ کیس مسلم لیگ نون نے الیکشن کمیشن میں جواب داخل کروادیا
میاں محمد ندیم پیر 22 جنوری 2018 12:47
(جاری ہے)
نون لیگ کی جواب میں استدعا کی گئی ہے کہ تحریک انصاف کے الزامات بے بنیاد اورحقائق کےخلاف ہیں لہذاالیکشن کمیشن تحریک انصاف کی درخواست خارج کرے۔
تحریک انصاف کے وکیل نے کہا کہ مسلم لیگ نون نے ابھی تک جواب کی کاپی نہیں دی جبکہ مسلم لیگ (ن) کے وکیل بیرسٹرعثمان گھمن نے موقف اختیار کیا کہ جواب جمع کروا دیا ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل نے مزید کہا کہ مسلم لیگ نون نے جواب میں راجا ظفرالحق کا بیان حلفی لگایا ہے جس پر الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ راجا ظفرالحق کا پاور آف اٹارنی جمع کرایا جائے -درخواست پر سماعت یکم فروری تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.