عراق نے گیس نکالنے کیلئے امریکی توانائی کمپنی اورین کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پردستخط کرد ئیے
پیر 22 جنوری 2018 17:56
(جاری ہے)
پائیڈروکاربن سے مالامال صوبے بصرہ میں واقع نحربن عمرمیدان اس وقت 40000بیرل یومیہ تیل پیداکررہاہے لیکن میدان سے حاصل ہونے والے گیس کاایک چھوٹاحصہ استعمال میں لایاجاتاہے۔
عراق لگ بھگ 25ملین آبادی کے ملک میں بجلی کی شدیدقلت پوری کرنے کیلئے اپنے گیس ذخائرسے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں ۔بغدادمیدان میں تیل کی پیداوارمیں بہتری کیلئے امریکہ کی بڑی کمپنی ایکسن اورچینی کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کررہاہے ۔تجزیہ کارربہ حساری نے کہاکہ جیساکہ یہ مذاکرات کرکے بڑھ رہے ہیں عراقی حکام بجلی کی پیداوارکے لئے گیس کے استعمال میں تیزی لانے کی کوشش کررہے ہیںمزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.