عمران خان اور شیخ رشید دونوں صادق و امین نہیں ہیں، حکومت کو کام نہیں کرنے دیتے، ہر وقت سڑکوں پر آ کر انتشار کی بات کرتے ہیں، رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 22 جنوری 2018 18:10
(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ نہیں دیں گے، عمران خان اور شیخ رشید دونوں صادق و امین نہیں ہیں، ان دونوں کا لاہور میں شو فلاپ ہوا، وہ حکومت کو قوم کی خدمت نہیں کرنے دیتے، ہر وقت سڑکوں پر آ کر انتشار کی بات کرتے ہیں، دونوں اس طرح سے کس قسم کی سیاست کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام ایسے عناصر کو آئندہ عام انتخابات میں مسترد کر دیں گے جو عوام کے مسائل حل نہیں کرنے دیتے اور ہر وقت منفی سیاست کرتے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان اچھا کردار ادا کر رہے ہیں، ان کے ہسپتالوں کے دورے پر اعتراض درست نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.