عینی شاہد نے پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والے تصادم کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا
اسلامی جمیعت طلبہ کے لڑکوں نے سوشیالوجی ڈپارٹمنٹ کے لڑکے کو دوران امتحان زدوکوب کیا اور اب احتجاج کرنے بیٹھ گئے،یہ ہر اس شخص کے خلاف ہیں جو انکے خود ساختہ اصولوں کو نہ مانے
سید فاخر عباس پیر 22 جنوری 2018 19:49
(جاری ہے)
اس لڑکے کا سر پانچ جگہ سے پھٹ گیالیکن جمیعت کے کارکنان نے اسکو نہ چھوڑا ۔یہ سارا واقعہ کرنے کے بعد اب خود ہی احتجاج کرنے بیٹھ گئے ہیں۔
طالبہ کا کہنا تھا کہ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا ۔اسلامی جمیعت طلبہ ہر بار ایسے کرتی ہے مگر کوئی انکو لگام ڈالنے والا نہیں۔یہ ہر اس شخص کے مخالف ہیں جو انکے خود ساختہ اسلام کو نہ مانے۔طالبہ نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت انکے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھا رہی جبکہ یہ لوگ حالات کو مسلسل خراب کرنے کی وجہ بنے ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.