کیتھولک چرچ کی تعمیر و توسیع کیلئے 80 لاکھ کی منظوری دیدی گئی ہے، سورن سنگھ نے سلہڈ قبرستان کیلئے 20 لاکھ دیئے تھے
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون کا کیتھولک چرچ میں امدادی چیکوں کی تقسیم کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب
پیر 22 جنوری 2018 21:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایبٹ آباد کی مسیحی اقلیتی برادری کیلئے صوبائی حکومت نے مالی امداد فراہم کی ہے۔
ڈاکٹر اظہر جدون نے اپنے خطاب میں تحریک انصاف خیبر پختونخوا بالخصوص ہزارہ میں علم و ہنر اور تعلیم اداروں کو انگلش میڈیم میں ترویج دے رہی ہے تاکہ کم آمدنی رکھنے والے طبقات کو بھی یکساں اور معیاری ثانوی و اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسر آ سکیں۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے ہزارہ ڈویژن کے طول و عرض میں تعلیمی اداروں کا جال بچھانے اور سکولوں کی اپ گریڈیشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بناء کسی بھی قوم سے غربت کا خاتمہ ممکن نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.