وفاقی دارالحکومت کو دہشت گردوں سے محفوظ کرنے کیلئے پولیس میں کائونٹر ٹیرر ازم فورس کا پہلا دستہ شامل
دستہ 373 جوانوں اور افسروں پر مشتمل ہے‘ فورس کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے جدید خطوط پر تربیت دے کر موجودہ دور کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار کیا گیا
منگل 23 جنوری 2018 15:54
(جاری ہے)
منگل کو اسلام آباد پولیس کی پہلی کائونٹر ٹیررازم فورس کے 373افسروں اور جوانوں کی پاسنگ آئوٹ کی تقریب پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ہوئی جس میں وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال مہمان خصوصی تھے ‘وزیر داخلہ احسن اقبال نے پریڈ کا معائنہ کیا اس موقع پر آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری‘ چیف کمشنر ذوالفقار حیدر اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔
تربیت مکمل کرنے والے جوانوں نے سرفروشی اور جانثاری کا حلف لیا۔ تقریب کے اختتام پر انسداد دہشت گردی فورس کے جوانوں نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا اور فائرنگ رینج پر مختلف مشقیں پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.