عوامی جمہوری پارٹی کے انتخابات ،غلام مصطفیٰ حاجانہ صد،دریا خان شیخ جنرل سیکرٹری منتخب
منگل 23 جنوری 2018 16:54
(جاری ہے)
اس موقع پر عوامی جمہوری پارٹی کے مرکزی رہنماء کرم حسین وسان ،حکیم زنگیجو اور نو منتخب عہدیداران نے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موروثی سیاست نے سندھ کو ہر لحاظ سے تباہ کیا ہے ،سندھ کے لوگ ،آبادگار بھوک افلاس بیروزگاری،بدحالی،بدامنی سمیت دیگر بنیادی مسائل کی لپیٹ میں ہیں۔
عوامی جمہوری پارٹی نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود اور ان کو درپیش مسائل سے نجات دلانے کی جدوجہد جاری رکھی ہے ۔عوامی جمہوری پارٹی میں کارکنان ہی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں وہ پارٹی کا سرمایہ ہیں۔نومنتخب عہدیداران پر ذمہداری عائد ہے کہ وہ اپنے علاقے کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی کوشش جاری رکھیں ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.