آل پاکستان مسلم لیگ اسلام آباد میں 4فروری کو یوتھ کنونشن11 کو جلسہ منعقد کرے گی
یوتھ کنونشن اور جلسے کی کامیابی کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں،جلسہ انتخابی مہم کی بنیاد ثابت ہوگا۔ ڈاکٹر محمد امجد
منگل 23 جنوری 2018 18:11
(جاری ہے)
اجلاس میں آرگنائزنگ سیکرٹری مہرین ملک آدم،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسد محمود،اے پی ایم ایل لیگل افیئرزکے ترجمان معظم بٹ، فیڈرل کیپیٹل کے صدر راجہ حماد،اے پی ایم ایل اوورسیز کے راہنما یاسرعرفات،فیڈرل کیپیٹل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فردوس اور دیگر راہنما شریک تھے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اے پی ایم ایل اسلام آباد میںمورخہ4فروری کو یوتھ کنونشن اور 11فروری کو جلسہ عام منعقد کرے گی۔ جلسے کی تیاریوں کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔اجلاس میں موجود شرکاسے گفتگو میں پارٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا کہ یہ جلسہ آل پاکستان مسلم لیگ کی انتخابی مہم کی بنیاد ثابت ہو گا اس لئے اسے بھرپور کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے دن رات کام کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.