زینب کے قاتل عمران کو سب جانتے تھے، ملزم خود پر آسیب کا سایہ ہونے کا ڈراما کرتا تھا: زینب کے والد کا انکشاف
محمد علی منگل 23 جنوری 2018 19:55
(جاری ہے)
زینب کے والد نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی کے قاتل عمران کو سب جانتے تھے۔ عمران خان کی حرکتیں ہمیشہ سے ہی مشکوک تھیں۔ زینب کے قتل کے بعد جب پولیس نے عمران کا ڈی این اے ٹیسٹ لینے کی کوشش کی تو اس نے بہت ڈراما کیا تھا۔
عمران کی جانب سے کیے گئے ڈرامے کے باعث اس پر شک بڑھ گیا تھا۔ تاہم ملزم خود پر آسیب کا سایہ ہونے کا ڈراما کرتا تھا جس کی وجہ سے لوگ خوف کا شکار ہوگئے اور اس پر لوگوں کا دھیان ہٹ گیا۔ زینب کے والد نے اپنی بیٹی کے قاتل کی گرفتاری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ جبکہ زینب کے والد نے اپنی بیٹی کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.