آبادکے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے جبکہ ادارہ اپنا بھرپور تعاون جاری رکھے گا،ڈی جی ادارہ ترقیات کراچی
بدھ 24 جنوری 2018 18:37
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ادارہ آباد کے مسائل کے خاتمہ کے لئے سنجیدگی کے ساتھ اپنا ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔
آباد کے سینئر وائس چیئرمین فیاض الیاس اور وائس چیئرمین محمد سہیل وریند نے ڈی جی کے ڈی اے کو آباد کے مسائل کے خاتمہ کے لئے مختلف تجاویز پیش کیں، ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ آباد کی تجاویز پر افسران سے مشاورت کی جائے گی جس کے بعد مثبت تجاویز پر عملی اقدامات کئے جائیں گے۔ بعدازاں آباد کے وفد نے ڈی جی کے ڈی اے پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آباد کے دیرینہ مسائل کے خاتمہ کے لئے ڈی جی کے ڈی اے کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.