قصور، ننھی زینب کے والد نے سپریم کورٹ میں کیس لڑ نے کے لئے اپنا وکیل کتنی فیس میں مقرر کر لیا۔۔ ناقابل یقین خبر
جمعرات 25 جنوری 2018 22:44
(جاری ہے)
نمبر4۔ڈی پی او اور ڈی سی اور دیگر افسران کو عوام کے سامنے جواب دہ بنایا جائے اور اہل افسران کی قصور میں تعیناتی کی جائے ۔نمبر5۔قصور کو سیف سٹی بنانے کے لئے اس پر عمل درآمد کروایا جائے۔
نمبر6۔جے آئی ٹی کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے۔نمبر7۔ پنجاب بھر میں عوام اور اسکولوں کالجوں میں بچوں کی حفاظت کے لئے آگاہی مہم چلائی جائے اورنمبر8۔ پنجاب حکومت تما م متاثرین کو امدای رقم دے تاکہ انکا حساس محرومی ختم کیا جا سکے تاکہ آئیندہ ہنگامے نہ ہو اور قصور کو امن کا گہوارہ بنایا جاسکے ۔زینب کے والد سے چیرمین پاکستان علماء کونسل مولانا زائد محمود قاسمی اور اسکی پندرہ رکنی ٹیم نے ملاقات کی اور زینب کے حوالے سے اظہار تعزیت کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.