خاتون اوّل پاکستان محترمہ محمودہ ممنون حسین کی خاتون اوّل انڈونیشیامحترمہ ایریاناکے درمیان ملاقات
جمعہ 26 جنوری 2018 23:16
(جاری ہے)
خاتون اول نے کہا کہ پاکستانی خواتین کاروبار اور زندگی کے دیگر شعبوں میں تیزی سے داخل ہو کر اپنی صلاحیتیوں کا سکہ منوا رہی ہیں۔
انھوں نے اس موقع پر آل پاکستان وومن ایسوسی ایشن کے کردار کی بھی تعریف کی۔ خاتون اول نے کہا کہ انڈونیشیا کے بابائے قوم اور سابق صدر سوئیکارنو پاکستانی عوام میں بہت مقبول ہیں اور پاکستان میں کئی مقامات اور شاہراہیں ان کے نام سے منسوب ہیں۔خاتون اول نے محترمہ ایریانا سے فیملی ویلفیئر آرگنائزیشن آف انڈونیشیا کے تجربات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ا نھوں نے مسرت کااظہارکیا کہ انڈونیشیا کی خواتین کی بڑی تعداد زندگی کے مختلف شعبوں میں اپنا کردار ادا کر کے قومی خوشحالی میں اضافہ کر رہی ہے۔خاتون اول نے کہا کہ پاکستان میں ا نڈونیشیا کی سیاحت کا رحجان مقبول ہو رہا ہے جسے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔خاتون اول نے معززمہمان کی صاحبزادی کی شادی پر انھیں مبارک باد دی اورجوڑے کیمستقبل کی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ محترمہ ایریانا کی صاحبزادی کی شادی نومبر2017ئ میں ہوئی۔خاتون اول نے توقع کا اظہار کیا کہ انڈونیشیا کے صدر اور خاتون اول انڈونیشیا کا پاکستان کا دورہ دونوں ملکوں کے درمیان گرم جوشی اور بھائی چارے میں مزید اضافے کا ذریعہ بنے گا۔خاتون اول انڈونیشیا ایریانا جوکو ویدودو نے خاتون اول کی مہمان نوازی اور شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کا خاندان اور انڈونیشیا کے برادر عوام پاکستانی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعاگوہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.