وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سی میڈ ٹرانک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات
صحت عامہ سے متعلق چیلنجوں اور نتائج پر مبنی صحت عامہ کی خدمات میں معاونت کی پیشکش
جمعہ 26 جنوری 2018 23:50
(جاری ہے)
وزیراعظم نے صحت عامہ سے متعلق تحقیق و ترقی سے متعلق مشترکہ منصوبوں کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
ملاقات میں صحت عامہ کی خدمات کی فراہمی سے متعلق مختلف ماڈلز کا بھی جائزہ لیا گیا۔ میڈ ٹرانک کے چیف ایگزیکٹو آفیسرنے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں صحت عامہ سے متعلق چیلنجوں اور نتائج پر مبنی صحت عامہ کی خدمات میں معاونت کی پیشکش کی۔ انہوں نے پاکستان میں حکومتی یا نجی سطح پر جدید ترین ہسپتالوں کے قیام میں شراکتداری کی پیش کش بھی کی۔ واضح رہے کہ میڈ ٹرانک دنیا بھر میں صحت عامہ کے مربوط اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی کمپنی ہے جو امراض قلب، ذیابطیس اور دیگر بیماریوں کے انتظام و انصرام میں کلیدی خدمات فراہم کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.