کراچی ،رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،سنگین جرائم میں ملوث 12ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
ہفتہ 27 جنوری 2018 19:14
(جاری ہے)
گزری،بغدادی اور چاکیواڑہ کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 8ملزمان آفتاب احمد، شرجیل احمد عرف سجو ، سید وجاہت عرف وجو ، گل زمان ، شیراز ،یاسر شاہ عرف فیصل ، ولی محمد اور سلطان کو گرفتارکیا۔
ملزمان ٹارگٹ کلنگ ، موبائل اور موٹر سائیکل چھیننے ،منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم سمیت جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملو ث ہیں۔ بلال کالونی اور کورنگی کے علاقوں میں رینجرز نے اسنیپ چیکنگ کے دوران2 ملزمان محمد تیمور خان اور حاکم علی کو گرفتار کیا۔ملزمان جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اورمسروقہ سامان بھی بر آمد کر لیا گیاہے۔ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.