طالبہ عاصمہ رانی کے قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، میڈیا اس اندوہناک واقعے کے حوالے سے رپورٹنگ کرنے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے،صحافتی ضابطوں اور پیمرا قوانین کی پاسداری میڈیا کی بنیادی ذمہ داری ہے
وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات ، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب
پیر 29 جنوری 2018 23:40
(جاری ہے)
پیر کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صحافتی ضابطوں اور پیمرا قوانین کی پاسداری میڈیا کی بنیادی ذمہ داری ہے، جس سے صرف نظر کرنا نامناسب ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے میں ہونے والے جرائم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے معاشرتی اقدار اور شہری حقوق کو ملحوظ رکھنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے پیمرا کے قانون کے تحت بچی کی تصویر یا فوٹیج چلانے پر پیمرا کو کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
غزہ کی جنگ: امریکی بموں سے فلسطینی ہلاکتیں ہوئیں، بائیڈن
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
ہمارا معاشرہ ٹرانس جینڈر افراد کے ساتھ کیا سلوک روا رکھتا ہے؟
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
چینی کمپنیاں پاکستان میں پاور سیکٹر کو درپیش ٹرانسمیشن نقصانات بارے تکنیکی اور اختراعی اقدامات لینے میں مدد فراہم کریں،احسن اقبال
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.