ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کر رہے ہیں،
ڈیموکریٹس کا الزام ٹرمپ کے دورِ اقتدار کا پہلا سال ابتری اور یک طرفہ اقدامات سے عبارت ہے جس کے دوران ان کی حکومت نے ان قوانین کو نشانہ بنایا جو امریکی عوام کا تحفظ کرتے ہیں ڈیموکریٹ رکن جو کینیڈی سوم کا صدر کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب پر ردعمل
بدھ 31 جنوری 2018 14:17
(جاری ہے)
انہوں نے تنخواہوں میں اضافے، تنخواہ سمیت چھٹی کی سہولت اورصحت کی سہولتوں کی فراہمی جیسے ڈیموکریٹ پارٹی کے روایتی مطالبات دہراتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کمپنی کا سربراہ وہاں کام کرنے والے اوسط مزدور سے 300 گنا زیادہ تنخواہ لے رہا ہے تو اسے درست نہیں کہا جاسکتا۔
ورجینیا کی ریاستی اسمبلی کی منتخب رکن الزبتھ گوزمین نے ڈیموکریٹس کی جانب سے 'اسٹیٹ آف دی یونین' کا ہسپانوی زبان میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایک تاریخ اور شدت پسندی پر مبنی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں جسے ملکی سلامتی اور قومی اقدار کو خطرہ ہے۔ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ لاکھوں امریکی شہریوں سے ہیلتھ کیئر چھیننے کی کوشش کریں گے تو امریکہ مضبوط نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے ارب پتی افراد اور کمپنیوں کو ٹیکسوں میں چھوٹ دینے سے تعلیم، انفراسٹرکچر اور ان اقدامات کے لیے وسائل مہیا نہیں ہوسکیں گے جو امریکہ کی کامیابی اور مضبوط مستقبل کے لیے ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.