کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادیں محض کاغذ کا ٹکڑا ثابت ہوئی ہیں‘پروفیسر ساجد میر
منفی سیاست کرنے والوں کو سوچنا ہو گا کہ مضبوط پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کا ضامن ہو سکتاہے،اندرونی استحکام کے بغیرنہ بیرونی جارحیت کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے اور نہ عالمی رائے عامہ کی حمایت حاصل کی جاسکتی ہے‘امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 2 فروری 2018 15:21
(جاری ہے)
حکومت پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی کو موثر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔پاکستان کے اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ تعلقات میں گرم جوشی پیدا کرناہو گی ۔
بھارت الٹا پاکستان کو دہشت گر ملک ثابت کرنے کے لئے کوشاں ہے اور اسے تنہا کرنے کے لئے عمل پیرا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے اقوام متحدہ کو استعمال کیا یہی وجہ ہے کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادیں محض کاغذ کا ٹکڑا ثابت ہوئی ہیں۔ کشمیر کا مسئلہ کشمیر ی عوام کی امنگوں کے مطابق ہی حل ہو سکتا ہے ۔ہندوستان اور پاکستان کے خراب تعلقات کی جڑ مسئلہ کشمیر ہے۔ اسکے بغیر دوستی ہو سکتی ہے اور نہ تجارت ۔اس کی وجہ سے برصغیر کے ڈیڑھ ارب لوگ اذیت میں مبتلا ہیں۔ پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کی بحالی اور ترقی کے لیے اس تنازعہ کا حل ناگزیر ہے۔ کشمیر کی آزادی کے لیے چلائی جانے والی تحریک کو پراکسی وار بنا کر پیش کرنے میں بھارت کامیاب نہیں ہوسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.