کراچی،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے رہائشی گھروں کے کیکنسٹرکشن پرمٹ کے اجراء اور منظوری کے طریقہ ء کارمیں نرمی کردی
جمعہ 2 فروری 2018 21:17
(جاری ہے)
لہذا ایڈ وائزری کمیٹی کی جانب سے بلڈنگ و ٹائون پلاننگ کے ضوابط ، طریقہ کار میں ہونے والی ترامیم اور ٹائم لائن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جس کے باعث ہر کیس کیلئے کنسٹرکشن پرمٹ کا حصول برائے کیٹیگری I- اور اس کیس کی منظوری اور اجراء سنگل اسٹیج طریقہ ء کار کے تحت 30 یوم میں کیا جائے گا۔
بلڈنگزکی کیٹیگری I- میں درج ذیل شامل ہیں :i۔ (G+1) فلورز کے حامل 399اسکوائر یارڈزتک کے رہائشی بنگلوزii۔ 33فٹ تک کی اونچائی کی حامل 120اسکوائر فٹ تک کے پلاٹ پر قائم کوئی بھی بلڈنگ iii۔ غیر نقصان دہ اشیاء کا وئیر ہائوس جسکی اونچائی35 فٹ یاجسکے پلاٹ کا رقبہ 1100اسکوائر یارڈزتک ہو۔ڈائریکٹر جنرل ، ایس بی سی اے آغا مقصود عباس نے کنسٹرکشن / کمپلیشن پر مٹس کیلئے دی گئی ٹائم لائن کے نفاذ کی ہدایت کی۔#مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.