وزیراعلی پرویزخٹک کی پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ کیلئے بسوں کی فراہمی بروقت یقینی بنانے اورتمام انتظامات تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت
جمعہ 2 فروری 2018 21:36
(جاری ہے)
اجلاس میں بی آرٹی کیلئے چین سے جدید ترین بسوں کی خریداری اور پراجیکٹ کے تحت دیگر اہم فیچرز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ کوریڈور پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے اسلئے بسوں کی خریداری ، بس سٹاپس، سٹیشن، پارکنگ پلازوں سمیت دیگر سہولیات کی بر وقت تکمیل پر بھی کام تیز کیا جائے کیونکہ ان کے بغیر بی آر ٹی مکمل نہیں ہوگا اس منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ۔ انہوں نے حکام کو یہ بھی ہدایت کی کہ منصوبے کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنانے کیلئے پوری تندہی اور قوت فیصلہ سے کام کریں اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ترجیحی بنیادوں پرحل کریں اور تیز رفتاری سے آگے بڑھیں ۔ وزیراعلیٰ نے بی آر ٹی کی ضرورت کے مطابق پیر زکوڑی پل کی بلاتاخیر تعمیر اور فردوس چوک میں بی آر ٹی کو درپیش مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوںنے رنگ روڈ کے چوکوں، یوٹرنز اور اسی طرح چرگانو چوک وغیرہ میں ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت پر بھی زوردیا تاکہ ٹریفک کا نظم و ضبط برقرار رکھا جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.