مریم نواز کے عدلیہ سے سوالات غیر ضروری ہیں ،ْ شہلا رضا
ہم سے اچھی حکمرانی کرنے کے دعوے دار بتائیں انہوں نے بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کو کیوں نہیں پکڑا ،ْ انٹرویو
ہفتہ 3 فروری 2018 13:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ آج جب حکومت کی مدت ختم ہونے والی ہے اور انتخابات میں کم وقت باقی رہ گیا ہے تو نظامِ عدل کی باتیں کی جارہی ہیں، میں پوچھتی ہوں کہ سانحہ ماڈل ٹاؤل کے وقت عدل و انصاف کی باتیں کیوں نہیں کی گئیں اور ہم سے اچھی حکمرانی کرنے کے دعوے دار پھر یہ بھی بتائیں کہ انہوں نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کو کیوں نہیں پکڑا اور کیوں ایک ایسے آمر کو ملک سے جانے کی اجازت دی، جس نے دو مرتبہ اس ملک کے آئین کو توڑا۔
ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے کہا کہ جب اسی عدالت نے پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف کیس چلایا تب کسی کو بھی ہاتھ پارلیمنٹ کی جانب جاتے دیکھائی نہ دئیے اور ہمیں بار بار صفائی پیش کرنے کیلئے مطالبہ کیا جاتا رہا۔انہوںنے کہاکہ جس پارلیمنٹ میں احتساب ہونا چاہیے تھا وہاں نواز شریف نے ذرائع آمدن بتائے اور بعد میں اسے ایک سیاسی تقریر قرار دیا تھا تو آج جو بھی حالات ہیں ان سب کے ذمہ دار خود نواز شریف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.