عدلیہ اور فوج کی طرح پارلیمنٹ کا احترام بھی لازم ہی ،خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) عدلیہ پر تنقید نہیں کرتی بلکہ عدلیہ کا احترام کرتی ہے اور ہم نے تو عدلیہ کی بحالی کے لیے جیلیں بھی کاٹی ہیں، وزیر ریلوے موجودہ ماحول کا ذمے دار وہ شخص ہے جو دھرنوں میں ناکامی پر سیاست کے فیصلے عدلیہ میں لے کر گیا، ملتان میں میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 3 فروری 2018 22:17
(جاری ہے)
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہر پاکستانی کے لیے قانون ایک جیسا ہونا چاہیے، عمران خان نے جو پارلیمنٹ کے بارے میں کہا اس پرافسوس ہوا۔
خیال رہے کہ دو روز قبل سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کو ایک ماہ کی قید اور 5 سال کے لیے نااہل کرنے کے ساتھ 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔اس کے علاوہ سپریم کورٹ نے وزیر مملکت برائے اطلاعات طلال چوہدری اور وزیر مملکت برائے پرائیویٹائزیشن دانیال عزیز کو بھی توہین عدالت کے نوٹسسز جاری کر کے طلب کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.