مریم اورنگزیب کی چینی نائب وزیر سے ملاقات ،ْ چین کی فلم کے شعبے میں تعاون کی پیشکش
امید ہے جلد باقاعدہ معاہدہ ترتیب دیا جائیگا ،ْوزیر مملکت کا فلم کے شعبے میں چین کے شعبے میں خیر مقدم سی پیک عوام کیلئے ایک مثالی منصوبہ ہے ون بیلیٹ ون ڈور منصوبہ خطے اور دنیا کیلئے مشترکہ خوشحالی کا منصوبہ ہے ،ْ مریم اورنگزیب
پیر 5 فروری 2018 21:36
(جاری ہے)
مریم اورنگزیب نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے مراعات پیکج کا اعلان کیا ہے ۔
موجود حکومت فلم پالیسی تشکیل دے رہی ہے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں چائنہ کا ثقافتی مرکز قائم کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چین کا 19 ممالک کیساتھ فلمیں بنانے کیلئے اشتراک جاری ہے پاکستان اس شعبے میں 20 واں شراکت دار بننا چاہتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اب بہترین فلمیں بن رہی ہیں فلم کے شعبے میں جدید بنانے کیلئے چین سے تعاون کے خواہاں ہیں ۔ مریم اورزنگزیب نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تنظیم کے اجلاس کے موقع پر فلم فیسٹول میں شرکت کریگا ۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ سی پیک عوام کیلئے ایک مثالی منصوبہ ہے ون بیلیٹ ون ڈور منصوبہ خطے اور دنیا کیلئے مشترکہ خوشحالی کا منصوبہ ہے چین نائب وزیر ٹونگ گانگ نے کہاکہ پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دنیا کیلئے ایک مثال ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.