برآمدکنندگان نے دو لاکھ سے زائد گانٹھ روئی کی خریداری کرلی

منگل 6 فروری 2018 17:17

ملتان۔6 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2018ء)پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی ای)کے مطابق برآمدکنندگان نییکم فروری 2018ء تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں سی2 لاکھ16ہزار615گانٹھ روئی کی خریداری کی، برآمدکنندگان میں پنجاب سییکم فروری 2018ء تک 25ہزار850گانٹھ جبکہ صوبہ سندھ سے یکم فروری 2018ء تک 1لاکھ90ہزار765گانٹھ روئی کی خریداری کی۔