واجد ضیاء بارے یہی کہوں گا کہ” ایدے وچ گل کُج ہوراے“، کیپٹن (ر)صفدر
واجد ضیاء کی ڈگری بھی چیک کروانا پڑےگی،جس دن آئین توڑنےوالےکوسزاملےگی اس دن عدل بحال ہوگا۔احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 7 فروری 2018 17:00
(جاری ہے)
انہوں نے آج احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نیب کے نوٹسزملنے کا کوئی خوف نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ واجد ضیاء کی تشہیرکیلئے فنڈنگ کون کرتا ہے؟ واجد ضیاء کی ڈگری بھی چیک کروانا پڑے گی۔ واجد ضیاء کے بارے یہی کہوں گا کہ ایدے وچ گل کُج ہوراے۔ کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ جس دن آئین توڑنے والے کوسزاملے گی اس دن عدل بحال ہوگا۔انہوں نے واضح کیا کہ ہم گردن کٹوا کربھی حق کیلئے آگے بڑھے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.