حمزہ شہباز کی طرف سے ففٹی ففٹی فیم اداکار ماجد جہانگیر کیلئے 5لاکھ روپے کی مالی امداد
عمران گورائیہ نے چیک دیا،مشکل کی گھڑی میںفنکاروںکا ساتھ دینا چاہیے ،حمزہ شہباز کی جلد صحت یابی کی دعا
بدھ 7 فروری 2018 17:32
(جاری ہے)
عمران گورائیہ نے ماجد جہانگیر سے ان کی بیماری اور علاج معالجے کی تفصیلات سے آگاہی حاصل کی اور انہیں یقین دلایا کہ پنجاب حکومت آئندہ بھی ان کوہر ممکن مد د مہیا گریگی ۔
اپنی گفتگو میں ماجد جہانگیر نے حمزہ شہباز کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی بیماری کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے انسانی ہمدردی کے تحت قدم اٹھایا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اسی لئے عوام شہباز شریف کی گڈ کورننس کے معترف ہیں اور میں ذاتی طور پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مشکل کی اس گھڑی میں میرا ساتھ دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.