آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کا حتمی فیصلہ صرف مریم نواز کریں گی، نواز شریف
سابق وزیراعظم کے نہایت قریبی سینئر ترین بیوروکریٹ کے ذریعے مختلف محکموں کے سیکرٹریز کو زبانی حکم پہنچا دیا گیا ،آئندہ کسی بھی اہم فیصلے سے قبل مریم نواز کی رائے ضرور لے لی جائے،باضابطہ حکم جاری
بدھ 7 فروری 2018 22:20
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بیورو کریسی کو مریم نواز کے کنٹرول میں دے کر اس ممکنہ خدشے سے نمٹنے کی تیاری کر لی گئی ہے کہ اگر کوئی رکن قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی مریم نواز کیخلاف بغاوت کرے تو اسے بیورو کریسی کے ذریعے مکمل مفلوج کر دیا جائے گا۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی اس صورتحال سے پریشان ہیں اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بھی ساتھیوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ کیونکہ یہ بات مسلم لیگ (ن) کے ہر ورکر کی زبان پرہ ے کہ چوہدری نثار علی خان کا مسلم لیگ (ن) میں مستقبل تاریک ہو چکا ہے اور مسلم لیگ (ں) میں انکو نئی زندگی صرف اس صورت میں مل سکتی ہے اگر میاں شہباز شریف پارٹی کی قیادت سنبھال لیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اس صورتحال پر کافی متفکر ہیں اور انہوں نے سینئر بیوروکریٹ کو اعتماد میں لیکر یہ وضاحت مانگی ہے کہ کیا سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے تازہ ترین احکامات کی زد میں میں بھی آتا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.