کراچی ، حیدرآباد اور میرپور خاص کے درمیان مہران ایکسپریس چلانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،خواجہ سعد رفیق
جمعرات 8 فروری 2018 21:56
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کوہاٹ پنڈی سیکشن کی بحالی کے علاوہ سبی ہرنائی سیکشن کی بحالی کے لیے بھی تیزی سے کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ انگریز کے دور کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان ریلوے کی ترقی ، بحالی اور جدت کے لیے دن رات کام ہورہاہے۔ انہوں نے یہ ہدایت کی کہ مہران ایکسپریس کی بحالی سے قبل اس روٹ پر میرپورخاص سمیت تمام ریلوے اسٹیشنوں کی حالت مزید بہتربنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں مہران ایکسپریس کی بحالی ایک سنگ میل ہے۔انہوں نے اس موقع پر مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر واک تھرو گیٹس کی تعداد میں اضافہ کرنے کی ہدایت کی تاکہ مسافروں کو ریلوے اسٹیشنوں میں داخلے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کو دستیاب سہولتوں میں بھی اضافے کی ہدایت جاری کیں ۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلوے محمدجاوید انور ، ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی ، چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ خالد خورشید کنور سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.