لاہور، چیف جسٹس ہفتہ کے روز بھی عدالت لگائیں گے
جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ناقص دودھ،ناقص پانی اور نجی میڈیکل کالجز سے متعلق مقدمات کی سماعت کی سماعت کرے گا
جمعرات 8 فروری 2018 22:05
(جاری ہے)
چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ ہفتہ کے روز عوامی مفاد کے تحت لئے گئے از خود نوٹسز کی سماعت کرے گا،،فل بنچ میں جسٹس منظور ملک اور جسٹس اعجازالاحسن شامل ہیں، فل بنچ ناقص پانی، ناقص دودھ، ہسپتالوں کی حالت زار،بھینسوں کو لگائے جانے والے ممنوعہ ٹیکوں، نجی میڈیکل کالجز کی غیر معیاری تعلیم اور مہنگی فیسوں پر لئے گئے از خود نوٹسز کی سماعت کرے گا،عدالت کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری صحت سے رپورٹس طلب کی گئی ہیں،عدالت کی جانب سے اٹارنی جنرل پاکستان کی سربراہی میں قائم کیا گیا پانچ رکنی کمیشن نجی میڈیکل کالجز کی انسپکشن کے حوالے سے اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان سے امارات کے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.